Wishlist & Checkout page is available for premium users Buy Now

ان دس سائیکالوجیکل نکات میں سے کونسا نکتہ آپ کو غلط لگتا ہے؟

 ان دس سائیکالوجیکل نکات میں سے کونسا نکتہ آپ کو غلط لگتا ہے؟ 


● جب کسی کو نیا pen گفٹ کیا جائے اور کچھ لکھ کر چیک کرنے کو کہا جائے تو 97 فیصد لوگ اپنا نام لکھتے ہیں۔

● جن لوگوں کی لکھائی خراب ہوتی ہے وہ بہت تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ( 90 فیصد کیسز میں)  

● سات تعریفی کمنٹس ملنے کے بعد ایک منفی کمنٹ کا اثر زائل ہوتا ہے۔

● خواب میں مطالعہ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ خواب دیکھنا اور پڑھنا دماغ کی دو مختلف سائیڈز کے فنکشن ہیں جو خواب کے دوران ایک ساتھ کام نہیں کرتے۔ 

● جھوٹ کثرت سے بولنے والے دوسروں کا جھوٹ پکڑنے میں ماہر ہوتے ہیں۔ 

● آپ کا دماغ نیند میں بھی یہ محسوس کر سکتا ہے کہ کوئی پاس کھڑا آپ کو گھُور رہا ہے۔ 

● سونے سے پہلے جس آخری انسان کے بارے آپ سوچتے ہیں وہ یا تو آپ کی خوشی کی وجہ ہوتا ہے یا دکھ کی۔
 
● ہم اس گانے یا آواز سے سب سے زیادہ نفرت کرتے ہیں جو ہماری صبح کی Alarm tone ہو، دن میں بھی کبھی کہیں سنائی دے تو تکلیف ہوتی ہے۔

● ایک عورت زیادہ سے زیادہ 47 گھنٹے ہی کسی بات کو سیکرٹ رکھ پاتی ہے۔ ( عموماً)  

● نوے فیصد لوگ میسجز پر جو باتیں کرتے ہیں وہ کبھی بھی اس شخص کے منہ پر کہنے کی جرات نہیں کر سکتے۔"

Post a Comment

0 Comments