(+ 🌹💢❤️. *ایک دوسرے کے شکوہ شکایتیں بند کردیں ہر ایک اپنے مقام کو سمجھنے کی کوشش کریں* 💢❤️💥
*عورت کو مرد سے نہیں عورت کو عورت سے تحفظ کی ضرورت ہے ۔۔۔کیونکہ لڑائی جھگڑے کے باعث یہ خود ہوتے ہیں*
*طلاق کے 80 فیصد واقعات کے پیچھے ہاتھ ایک عورت کا ہی ہوتا ہے* ۔
● ساس بہو جب تک اپنا اپنا مقام نہ جانیں گی تب تک عورت کے ہاتھوں عورت ذلیل ہوتی رہے گی۔ ایکدوسرے میں کیڑے نکالنے اور عمل دخل سے ایسا ہی ہوتا رہے گا...
● شوہر اگر بیوی کو مارے گا یا گھر سے نکالے گا یا بھری خاندان میں رسوا کریگا.... تو اس میں اول وہ خود اور پھر محرک ساس اور نندیں ہوتی ہیں۔
● جب ماں اپنی آنکھوں میں دیدہ دانستہ مکر کی آنسو بھر کے بہو کے..... ان کئیے... ظلموں کی داستان بیٹے کو آنے پر سنائے گی.... تو بیٹے کا ہاتھ تو ظالمانہ اٹھے گا ہی.... یہاں مرد( بیٹا) نے ایک عورت (ماں) پہ ہوئے ظلموں کا بدلہ لیا مگر مظلوم پھر بھی عورت ہے۔ اور وہ کون؟
جی ہاں!...... بہو اور بیچاری بیوی
● جب بہن اپنے بھائی کو بھابھی کے (ناکردہ) ظلموں کی داستان سنائے گی تو بھائی بہن کے بہتے آنسوؤں کا مداوا تو ضرور کرے گا ہی..... تو ظالم پھر مرد ہے.... مگر مظلوم وہی بیچاری کہلائی گی
● جب بیوی شوہر کے سامنے، ساس نند کے ( ناکردہ) ظلموں کی داستاں سنائے گی، آنسو بہائے گی اور شوہر اس پہ بھروسہ کر کے گھر علیحدہ کر لیتا ہے تو الزام اگر چہ مرد پہ آتا ہے۔ مگر زمہ دار یہی عورت
●میرے دوست...
جب آپ ان تمام داستانوں کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کریں گے تو نتیجہ یہی نکلے گا عورت کو مرد سے نہیں عورت کو عورت سے تحفظ کی ضرورت ہے۔
یہی عورت بیچ میں آکر.. تمام معاملہ پلٹا دیتی ہے
مرد بیچارہ تو رشتے نبھانے کی کوشش کرتے ہیں کبھی شوہر کی حیثیت سے، کبھی بھائی اور کبھی بیٹے کی حیثیت سے۔تو
کبھی باپ اور سسر تو کبھی چچا اور ماموں
ان سب حالتوں میں عقل مند اور فکر مند اور کامیاب انسان وہ ہے...
*جو جذبات میں آئے بغیر... معاملات کا... انتہائی منصفانہ اور اعتدال پسندی سے جائزہ لے.... اور بغیر کسی ادنیٰ* ... *طرفداری کے* .... *خواہ بیوی کے ہو یا ماں-بیٹی بہن کی.... سب کو صبر وتحمل اور برداشت کی تلقین کریں* ....
نیز اک اہم بات...
🌹 *کسی کو کسی پر معمولی ظلم کرنے کی اجازت نہ دیں* 🌹
یہی طریقہ احسن طریقہ ہے
کہ شاید اس سے بہتر طریقہ کوئی اور نہ ہو
اللّٰہ کریم ہمیں عدل و انصاف سے ہمیں سرفراز فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
*کیا آج آپنے درودِ پاک پڑھا؟*
*صلی اللہ علیہ والہ وسلم*
*تحریک چلاٸیں*
*زِنا کو رد کریں*
*نکاح کو اپناٸیں*
0 Comments