Wishlist & Checkout page is available for premium users Buy Now

نماز پڑھنے کی تاکید کا بیان

  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

*.( حدیث نبوی ).*

*{صلیٰ اللہُ علیہِ وآلہ وسلّم}*

نماز پڑھنے کی تاکید کا بیان

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ  بیان کرتے ہیں ، خاتم النبیین رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :


*’’ مجھے بتاؤ اگر تم میں سے کسی شخص کے گھر کے سامنے نہر ہو اور وہ ہر روز اس میں پانچ مرتبہ غسل کرتا ہوتو کیا اس کے جسم پر کوئی میل باقی رہ جائے گی ؟‘‘*

صحابہ نے عرض کیا ، اس کے جسم پر کوئی میل باقی نہیں رہے گی ، 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

*’’ یہی پانچ نماز وں کی مثال ہے ، اللہ ان کے ذریعے خطائیں مٹا دیتا ہے ۔‘‘*

{ متفق علیہ ۔}


{ صحیح البخاری۔ 528 }

{ صحیح مسلم۔ 667 / 238 ، (1522) }



*.حدیث #  565 ، مشکواة المصابح  ۔ جلد-1 ، اسلام 360 .*


Post a Comment

0 Comments