[4/3, 4:11 PM] +92 313 7768725: *💕ایک انسان کے کتنے چہرے ہیں اِس کا نا تو پتا لگایا جا سکتا ہے اور نہ ہی مکمل دیکھا جاسکتا ہے ایسا لگتا ہے کہ ہر دوسرے شخص سے ملنے کے لئے لوگ نیا چہرا اختیار کر لیتے ہیں💕*
[4/3, 4:11 PM] +92 313 7768725: *💕 دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنا زیادہ تنہا ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں💕*
[4/3, 4:11 PM] +92 313 7768725: *💕 نبی کریم ﷺ پر درود دعا کی قبولیت کا سبب اور گناہوں کی بخشش کا باعث ہے۔ اس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ بندے کو اس کے مقاصد کے حصول کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور درود ہی کی برکت سے انسان کو روزِ قیامت آں حضرت ﷺ کا قرب نصیب ہو گا۔* 💕
[4/3, 4:11 PM] +92 313 7768725: حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا
*’’ بے شک زیادہ اجر سخت آزمائش پر ہی ہے اور اللہ عَزَّوَجَلَّ جب کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو انہیں آزمائش میں مبتلا کردیتا ہے تو جو اس کی قضا پر راضی ہو اس کے لئے رضا ہے اور جوناراض ہو اس کے لئے ناراضی ہے۔*
(ابن ماجہ، ۴ / ۳۷۴ ، الحدیث: ۴۰۳۱ )
[4/3, 4:11 PM] +92 313 7768725: *💕 جاہل کو تعلیم دینا اور غافل کو بیدار کرنا بہترین صدقہ ہے ۔*💕
[4/3, 4:21 PM] +92 313 7768725: ❣️🤲🌙۔
*★لوگوں کی اکثریت کو مت دیکھو کہ لوگ کدھر جا رہے ہیں ، صحیح راستہ اپناؤ, صاحب. چاہے اس راستے پر آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں★*
*انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
[4/3, 4:21 PM] +92 313 7768725: ❣️🤲🌙۔
*★لـوگ اپنـی تـعـریـف سـن ڪر تو بہـت خـوش ہوتے ہیں مگر ان میـں اپنی خامیـاں سنـنے ڪا حوصلہ ڪیـوں نہیــں ہوتا★*
*انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
[4/3, 4:21 PM] +92 313 7768725: ❣️🤲🌙۔
*★زندگی میں پیش آنے والے ناگوار حالات روزے دار کے ایک سخت دن کی طرح آخرکار گزر جاتے ہیں یہی رمضان کا اصل سبق ہے★*
*انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
[4/3, 4:21 PM] +92 313 7768725: ❣️🤲🌙۔
*★اللّٰہ تعالیٰ بندے کے ساتھ اسکے گمان کے مطابق ہی معاملہ فرماتے ہیں اگر آپ دعا مانگتے ہیں پھر بھی آپکی پریشانیاں کم نہیں ہوتی تو اک نظر اپنے گمان اور نیت پے ڈالیں*★*
*انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
[4/3, 4:21 PM] +92 313 7768725: ❣️🤲🌙۔
*★کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگو ایک پل میں انسان کی اُوقات دکھا دیتی ہے★*
*انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
[4/3, 4:21 PM] +92 313 7768725: ❣️🤲🌙۔
*★ہم ایک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں صرف کامیابی ہمیں قابل عزت اور قابل رشک بنا رہی ہے ، ہماری انسانی خصوصیات اور خوبیاں نہیں★*
*انتخᷠــⷶــⷨــͪــⷶــᷢــᷢــͧــᷤــⷷــⷷــᷠــⷶـــͩــⷨـــاب*
*❣️اصـــــــــــــلاحی باتیں🌙*
0 Comments