Wishlist & Checkout page is available for premium users Buy Now

خدا کی قدرت حصہ ہے تغیر کا

 خدا کی قدرت حصہ ہے تغیر کا

موسموں کی رّدو بدل ...


خزاں رسیدہ درختوں پر, بہار آۓ تو

پیاسی دھرتی پر, بوند گرے تو

تاریک فلک پر, چاند اترے تو

خوفناک اندھیرے پر, صبح کا اجالا آۓ تو

سوکھی شاخ پر,شگوفہ پھوٹے تو


"خداۓ واحد سے التجا کروں" کہ !!


تمہاری" خزاں پروردہ" حیات پر بہار لاۓ,  تم پر آئی...

جلستی دھوپ پر ٹھنڈے بادلوں کے سایے لہراۓ 

جلستے وجود پر یخ پھوار برسے 

زندگی کی سیاہی میں سنہرے رنگ گھلے

دل پر تمہارے خوشیوں کی فروانی اترے

ہونٹوں سے جدا نہ ہو مسکراہٹ کی جھلکیاں

کہ ہر درد کے ہو تم پر در بند !!

رحمت خداوندی ہو سایہ فگن!!!!

ہر شکوہ, ہر ستم, ہر عداوت رکھ کر الگ 

اےےے میرے چاند !!! 

""ہم دست دعا کو تمہارے لئے اول رکھتے ہے""

Post a Comment

0 Comments