💥سورۃ رحمٰن کا عجیب عمل کہ دنیا بدل جائے گی💥
ایک کورا گھڑا لے لیں۔اگر گھڑا نہیں ہے تو پانی کی بوتل 5 لیٹر والی لے لیں اوپر ڈھکن ہو تعویز لکھ کر پہلے اس میں ڈال دیں ۔ اس کے بعد ایک سو اکتالیس دفعہ سورۃ رحمٰن اور صرف اکتالیس دفعہ سورۃ تغابن مع سورت اخلاص 301 بار پڑھ کر اس پانی پر دم کر لیں۔ذندگی بھر کے لیے یہ پانی کافی ہے۔پڑھنا بھی ایک دفعہ ہے۔ایک نشت میں تین چار افراد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر ایک فرد پڑھے تو تین،چار دن میں بھی پڑھ سکتا ہے کوشش کریں کہ سات دن سے زیادہ نہ لگیں ۔جو پڑھیں پانی پہ اور نقش سلیمانی پہ پھونک مار دیں۔یہ پانی استعمال بھی کرتے جائیں اور بڑھاتے بھی جائیں۔کھانا پکانے،چائے بنانے،سالن بنانے،آٹا گوندھنے میں استعمال کریں۔نہانا نہیں ہے۔جادو،جنات،دل کے مریض،فالج کے مریض،آنکھیں اندھی ہو گئی ہوں۔سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے۔سورۃ تغابن اور سورۃ رحمٰن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جو ٹھیک نہ ہو۔ سات دفعہ بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم کا اور يا حَفِيْظُ یا نصِیْرُ یَا حَافِظُ گیارہ دفعہ پڑھ کر خود پہ حفاطت کا لاک لگائیں پھر پڑھیں۔ کیونکہ سورت رحمن کی تعداد زیادہ ہے. جو ممبر یہ نہیں کر سکتے وہ روشن لائف انٹرنیشنل سے کندہ شدہ نقش سیفی اور نقش سلیمانی منگوا سکتے ہیں. نہیں تو سورت رحمن کا نقش کافی ہے.
( ایک بات انتہائی اہم یاد رکھیں جو ہمارے ساتھ مخلص ہیں ہم ان کے ساتھ مخلص ہیں باقی ہمیں کسی کی پروا نہیں. اکثر فیس بک کے عامل ہمارے نقشِ کاپی کر کر کے اپنے نام سے لگاتے ہیں اس لیے ہم نے عوام پر توجہ دینا ختم کر کے صرف اپنے ممبران کو موقع دینا مناسب سمجھتے ہیں.)
ایک بار دل سے محنت کر کے تجربہ کریں انشاء اللہ تعریف کرتے جائیں گے ایسا عمل ہے یہ. بغیر اجازت ہاتھ خالی رہتے ہیں. جس نے کرنا ہوتا ہے وہ چوں چراں نہیں کرتے بلکہ اللہ پر امید رکھ کر اجازت دہ کلام پر عمل کرتے ہیں.11 گروپ کوئی زیادہ نہیں جتنا گڑ ڈالو گے اتنا میٹھا بس سمجھدار کے لیے اِشارہ کافی ہے.چھوٹی سی شرط ہے لوگ سو سو گروپ میں کر جاتے ہیں. کیونکہ ان کو یقین ہو چکا ہے کہ ہمارے عملیات انتہائی تیز اثر ہیں.
( جس اللہ کے بندے کو ضرورت ہے وہ چپ چاپ اجازت سے عمل کر لے بس دعا کرے خصوصی آصف بھائی کے لیے
کمنٹ میں جزاک اللہ لکھ دیں
روشن لائف گروپ میں بھی بتایا جائے گا
0 Comments