Wishlist & Checkout page is available for premium users Buy Now

سب کچھ کیجیئے مگر جائز حلال طریقے سے

 *سب کچھ کیجیئے مگر جائز حلال  طریقے سے۔* 


پسند کیجئے۔

نکاح کیجئے.

پھول دیجئے.

 پھول لیجئے.

 ہاتھ پکڑ کر پارک لے جائیں یا 

جی چاہے تو دنیابھر گھمائیں۔

خوب ہنسی مزاح پیارمحبت کریں۔

ہر پل، ہر لمحہ انجوائے کیجئیے۔

کوئی ٹینشن، کوئی پرابلم نہیں۔

کوئی گناہ نہیں۔

ہر بوسے پرصدقے کا ثواب۔

دو دو تین تین اور چار سے حلال محبت و نکاح کریں....


پسند کا شریک سفر چننا آپ کا حق ہے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو ازخود پرپوز کیا پھر صحابہ وصحابیات رضی اللہ عنہم کی سیرت پڑھئیے صحابہ رضوان اللہ اجمعین نے بھی صحابیات کو پسند کیا اور صحابیات نے بھی صحابہ کو نکاح کے پیغام بھیجے پرپوز کیا آپ بھی اپنا جائز اور شرعی حق استعمال کیجئے۔


 *اپنے لئے بہترین شریک سفر چنئے نکاح کیجئے ٹوٹ کر پیار* *کیجئے پھول دیں پھول لیں* 


سرعام ہاتھ پکڑیں سرخ گلاب دیں یا موتئیے کا گجرا اور سال میں ایک دن نہیں 365 دن دیں کوئی ایشو نہیں بس سب کچھ کیجیئے مگر جائز طریقے نکاح کریں گناہ نہیں..❤️❤️


🔹▬▬▬▬▬ 🌹 ▬▬▬▬▬🔹

Post a Comment

0 Comments