🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
ڈیلیٹ جتنا تیزی سے ہوتا ہے اُتنی تیزی سے ڈاؤنلوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانے میں لگتا ہے بگاڑنے میں نہیں، پھر چاہے وہ ایپلیکیشن ہو یا رشتے اگر ان میں کوئی error آ رہی ہو تو ڈیلیٹ کرنے کی بجائے ایک مرتبہ update کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہ رہے
_*H.S.T*_
🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀
جو لوگ آپ سے نفرت کرتے ہیں
انہیں کرنے دیجئے بدلے میں آپ ان کو نفرت نہیں بلکہ پیار دیں
اگر آپ کو لگتا ہے آپ کا کام صرف مد مقابل کھڑا شخص کرسکتا ہے مگر وہ نہیں کر رہا تو خاموشی سے آپ اپنی محنت جاری رکھیں اور جب کبھی اس مد مقابل کھڑے شخص کو آپ کی مدد کی ضرورت پڑے آپ مسکرا کر اس کا ساتھ دیں
یقین مانیں زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر آپ سے برا کرنے والوں کو یہ احساس ضرور ہوگا کہ انہوں نے آپ کے ساتھ کہاں کہاں نا انصافیاں کیں ہیں
ہر ایک کا اپنا ظرف ہوتا ہے
آپ اپنے ظرف کو بلند رکھیں کامیابی کی اور بڑھنے والے راستے خود بہ خود کھل جائیں گے
_*H.S.T*_
0 Comments