Wishlist & Checkout page is available for premium users Buy Now

عورتوں کے بارے میں وہ پانچ احکام جو اسلام مردوں کو دیتا ہے

 🌹عورتوں کے بارے میں وہ  پانچ احکام جو  اسلام  مردوں کو دیتا ہے 🌹 🤭


1- "وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ" عورتوں کے ساتھ بھلائی کے ساتھ زندگی گزارو.


2- "استوصوا بالنساء خيرا" عورتوں کے بارے میں میری  وصیت کا خیال رکھنا .


3- "رفقا بالقوارير" (عورتیں شیشے کی طرح ہیں) ان شیشوں کے ساتھ نرمی سے پیش آؤ.


4- "خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي" تم میں بہترین وہ شخص ہے جو اپنے اہل خانہ کے لیے بہترین ہو اور میں تم میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے بہتر ہوں.

 

5- "ما أكرمهن إلا كريم وما أهانهن إلا لئيم" عورتوں کی عزت وہی کرے گا جو خود عزت دار ہوگا اور ان کی اہانت اور بے عزتی وہی کرے گا جو خود بے عزت ہوگا....

🌷

Post a Comment

0 Comments