🥀 _*شوہر کو اپنا دوست کس طرح بنائیے*_ 🥀
🥀 بیوی کو یقین ہونا چاہیے کہ شوہر سے بڑھ کر اس کے لیے کوئی سچا دوست نہیں بن سکتا
🥀 شوہر سے بد اعتماد نہ ہو بلکہ اس پر پورا بھروسہ کرئے
🥀 شوہر سے جھوٹ نہ بولے کوئی بھی بات ہو اس کے سامنے ظاہر کردے
🥀 شوہر کی کوئی بھی بات کا چرچا نہ کرئے
🥀 دوسرے کے سامنے شوہر کی عزت و تعریف کرئے
🥀 شوہر کی تکلیف اور دکھ میں *تن, من, دھن* سے مدد کرنی چاہیے اور نازک حالات میں اپنی ذات کے لیے اس کے لیے فنا کر دینا چاہیے شوہر کی محبت اور اس کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے یہ وقت بہت ہی نازک اور آزمائش کا ہوتا ہے
🥀 شوہر کے سکھ میں سکھی اور اس کے دکھ میں دکھی ہونا چاہیے
🥀 شوہر اگر اداس ہو یا کسی فکر میں مبتلا ہو تو اس کی فکر اور مایوسی کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہئیں
🥀 شوہر کو آرام پہچانے کا ہمیشہ خیال رکھے
🥀 شوہر جو کچھ روپے پیسے دیوے ان کو بیجا خرچ نہ کرئے اور اسی میں مطمئن ہو کر زندگی گزارے
🥀 ذاتی ضرورت اور غیر ضروری سامان کے لئے شوہر پر بوجھ نہ ڈالے وہ جو کچھ دیوے اس میں اطمینان کرئے
0 Comments