یہ قوم عاد کی ایک سیڑھی کی تصویر ہے.
جو سعودیہ کے مشہور صحراء الربع الخالي میں موجود ہے.
آپ اُس دور اور اِس دور کے انسانی قد و قامت کا اندازہ لگائیے.
جہاں کهڑے لوگوں کے سر سے بهی اوپر سیڑھی کا سٹیپ ہے۔۔
قوم عاد حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کو کہتے ہیں،
جن کی طاقت اور قد و قامت کا تذکرہ قرآن مجید میں بهی موجود ہے.
{ فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ }
(حم سجدہ، 15)
ترجمہ: جو قوم عاد تهے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟
کیا انہوں نے نہیں دیکها کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔
اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے۔
کیا انسان اور کیا اس کا غرور۔۔؟👆
0 Comments