💕اپنی غلطی مان کے کسی سے معافی مانگ لینا بھی ایک بہت خوبصورت خوبی ہے اس سے بندے میں عاجزی پیدا ہوتی ہے جو کہ اللّه تعالیٰ کو بہت پسند ہے اور ہمارے نفس سے غرور ختم ہو جاتا ہے معاف کرنے اور معافی مانگنے کی عادت ڈال لو ! ہمیشہ خوش رہو گے💕
💕کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا پر بھولنے میں زندگی گزر جاتی ہے ہم اگر واقعی احسن طریقے سے زندگی جینا چاہتے ہیں تو ہمیں جان لینا چاہیے کہ ماضی میں جو کچھ بھی تھا محض ایک سبق تھا کوئی نقصان نہیں جس کا خمیازہ ہم اپنے کندھوں پر لئے پھریں💕
💕درخت بھی انسانیت کا درس دیتا ہے کہ اسے جو پتھر مارے تو بدلے میں اسے پتھر نہیں مارتا...بلکہ میٹھا پھل دیتا ہے اور اپنے دامن میں آرام کرنے والے کو سایہ💕
💕جنہیں چن لیا جائےان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے ان کا احترام کیا جاتا ہے💕
💕خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیت اور فطرت میں بھی پیـدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیـب نہیں ان کی خوبــــیاں دیکھ پائیں💕
💕ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وہ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ہے💕
💕حاصل اور لاحاصل کے دائـروں میں سـب گھوم رہـے ہـیں حـاصل کی ناقـدری اور لاحاصل کی حسرت ختم ہـی نہیں ہـوتی💕
0 Comments